ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا۔
نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔
I am pleased to report that @TheRealPCB has been ordered to immediately clear all outstanding payments of contracted players and employees pending since last regime.
— Najam Sethi (@najamsethi) January 3, 2023
اس سے قبل ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے بطور چیئرمین اپنے دور کا موازنہ سابق چیئرمین رمیز راجہ اور احسان مانی سے کیا تھا۔