ویب ڈیسک: اسلام آباد میں اسلامک یونیورسٹی میں طلباء کے درمیان جھگڑا،ویڈیو منظر عام آگئی۔
اسلامک یونیورسٹی میں طلباء کے 2 گرپوں کے درمیان جھگڑاہوگیا۔جھگڑے کے دوران متعدد طلباء زخمی ہوگئے، ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔لڑائی کے دوران طلباء نے یونیورسٹی کے ایڈمن بلاک کے گملے بھی توڑ دیے, پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
Fight among student groups in Islamic International University #Islamabad pic.twitter.com/2iHoiGa1gu
— Islamabadian (@Islaamabad) January 3, 2022