ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد پیش کی۔

 ترجمان امریکی سینٹ کام کےمطابق پاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے دوران گفتگو میں پاک امریکا سکیورٹی تعاون کی کاوشوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان سینٹ کام کے مطابق دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر