ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ،   سیلز مین سے دن دیہاڑے نقدی لوٹ لی گئی

Shahdara
کیپشن: Robber
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد علی)شہر میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ روکی جا سکیں ، شاہدرہ کے علاقے میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے سیلز مین سے نقدی لوٹ لی ، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔

 تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے سیلز مین کو لوٹ لیا ، سگریٹ کے سیلز مین ابوبکر کا کہنا تھا کہ وہ بینک میں پیسے جمع کروانے کا رہا تھا ، شاہدرہ چاند گراؤنڈ کے قریب ڈاکوؤں نے یرغمال بنا لیا ،دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو  ایک لاکھ 91 ہزار نقدی کر فرار ہو گئے ۔

ڈکیتی کی واردات گزشتہ روز شاہدرہ کی علاقے میں ہوئی ،پولیس نے سیلز مین کی ساتھ واردات کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج کر لیا ، متاثرہ سیلزمین ابوبکر کا مطالبہ ہے کہ جلد کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے رقم برآمد کروائی جائے ۔