ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف پنجابی سنگر سدھو موسے والا کا الیکشن لڑنے کا اعلان

sidhu mossewala singer
کیپشن: sidhu mossewala
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  معروف پنجابی سنگر سدھو موسے والا نے بھارتی پنجاب کے وزیراعلی چرنجیت سنگھ چنی اور نوجوت سنگھ سدھو سے ملاقات کے بعد الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ۔

دنیا بھر میں پنجابی گلوکاری کے حوالے سے مقبول سدھو موسے والا نے بھارتی سیاسی جماعت  کانگرس کے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑنے کااعلان کیا ہے ۔ یاد رہے سدھو موسے والا اپنی گلوکاری کے حوالےسے نوجوان نسل میں انتہائی مقبول ہیں اور دنیا بھر میں ان کے پرستار ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگرس میں شمولیت اس لئے کی کہ پنجاب کی آواز بلند کرسکوں۔