ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب افضل حیات کولیاں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کولیاں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔آبائی گاؤں کولیاں نزد ڈنگہ گجرات میں سپرد خاک کیا جائے گا۔وہ 1996 ،1997 میں نگران وزیراعلیٰ رہے،انہوں نے 2011 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔مرحوم پی پی 32 گجرات سے منتخب ہونے تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں اختر حیات  کے بھائی ہیں۔

انکی وفات پر سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ "وزیر سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کی وفات پر دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔"
 
 

Malik Sultan Awan

Content Writer