قذافی بٹ :وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہناہےکہ لٹیروں سےلوٹاپیسہ واپس لینے، کرپشن کے خاتمے اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے بنائے گئے جدید قوانین ملکی ترقی میں معاون ثابت ہونگے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ دہائیوں سے رائج قوانین کی
وزیراعظم عمران خان کے ویژن کےمطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرِقیادت پنجاب میں ریکارڈ قانون سازی!
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) December 3, 2020
بزدار حکومت نے اب تک پنجاب اسمبلی سے68 بلز منظور کروائے جسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
تجدید کیساتھ ساتھ خواتین، بچوں اور معاشرے کے کمزور طبقات کا تحفظ قانون سازی کا محور ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کےمطابق وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرِقیادت پنجاب میں ریکارڈ قانون سازی کی۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ بزدار حکومت نے اب تک پنجاب اسمبلی سے68 بلز منظور کروائے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
دہائیوں سے رائج قوانین کی تجدید کیساتھ ساتھ خواتین، بچوں اور معاشرے کے کمزور طبقات کا تحفظ Legislation کا محور ہے۔ لُٹیروں سے لوٹا پیسہ واپس لینے، کرپشن کے خاتمے اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے بنائے گئے جدید قوانین ملکی ترقی میں معاون ثابت ہونگے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) December 3, 2020