ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کےا ے ای اویز کےاختیارات قائداکیڈمی کےسپردکرنےکافیصلہ

پنجاب بھر کےا ے ای اویز کےاختیارات قائداکیڈمی کےسپردکرنےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) لاہور سمیت پنجاب بھر کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرکےاختیارات قائداکیڈمی کےسپردکرنےکافیصلہ کیا، اے ای اوزسکولوں کا وزٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ٹیچرز ایجوکیٹرز کےفرائض بھی انجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کےاسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرکےاختیارات قائداکیڈمی کےسپردکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے، سابقہ حکومت  کی جانب سے اساتذہ کو ٹریننگ دینے والے 5 ہزار ڈی ٹی ایز کی اسامیاں ختم کردی گئی تھیں، ڈی ٹی ایز کا عہدہ ختم ہونے کے بعد اساتذہ کی ٹریننگ کا سلسلہ ایک سال سے بند ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم نے اے ای اوز کو قائداعظم اکیڈمی کے حوالے کرنے کیلئے سکول ایجوکیشن کوتجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے،تجاویز کی منظوری کے بعد اےای اوز سے ڈی ٹی ایزکی طرز پر کام لیا جائے گا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer