ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کو ایک برس، 5 اگست کو احتجاج کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کو ایک برس، 5 اگست کو احتجاج کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم : پاکستان تحریک انصاف  نے 5 اگست کو لاہور میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔

  تحریک انصاف کی جانب سے بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو 1 سال مکمل ہونے پراحتجاج کیا جائے گا، بانی چئیرمین پی ٹی آئی کو 5 اگست 2023 کو گرفتار کیا گیا تھا، ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں احتجاج کی بھی  ہدایت کردی گئی۔