ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمان پارک کے قریب نہر سے  لاش برآمد

dead body file photo
کیپشن: dead body file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:زمان پارک کے قریب نہر سے  لاش برآمد، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔

  پولیس کے مطابق انھیں اطلاع ملی کہ زمان پارک کے قریب نہر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس پر پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لاش چھ سے سات روز پرانی ہے جبکہ متوفی کی عمر چالیس سے پینتالیس سال معلوم ہوتی ہے ۔موت کی وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا جائے گا ۔