ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں بادلوں کا بسیرا، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم سہانا

شہر میں بادلوں کا بسیرا، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم سہانا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ٹھنڈی ہوائیں اور بادلوں کے سائے،جزوی ابرآلود موسم سے شہر کی فضا خوشگوارہوگئی،محکمہ موسمیات کےمطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

مون سون میں رنگ بدلتا آسمان اور برستے بادل جہاں حبس اور گرمی سےمرجھائے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے ہیں وہیں باغوں میں ایک بار پھر سے بہاروں کے رنگ جم جاتے ہیں۔

 گلوں، شگوفوں اور کلیوں پر آیا جوبن، دیکھنے والوں کی روح تک کو سیراب کردیتا ہے، ایسے میں مرطوب آب و ہوا کی چھائی اُلجھنیں بھی دم توڑ دیتی ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer