ویب ڈیسک: طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا آبیٹھی، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا کے بیٹھنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
رمضان المبارک میں اللہ کے گھر کا طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ایک ننھی معصوم چڑیا بیٹھے ہوئے عمرہ زائر کو نمایاں کر رہی ہے۔