ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس,سخت ردعمل سامنے آگیا

اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس,سخت ردعمل سامنے آگیا
کیپشن: Opposition Against Govt
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :تحریک عدم اعتماد کے مسترد کیے جانے کے بعد اپوزیشن کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

اسپیکرقومی اسمبلی کےفیصلے کے بعد اپوزیشن نے آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے سرجوڑ لیے ہیں۔ اپوزیشن نےمشاورتی اجلاس  کی صدارت پرزائیڈنگ افسرایاز صادق کو دے دی ہے کہ وہ تمام کارروائی چلائیں،ہم کسی صورت ایوان سے باہر نہیں جائیں گے۔

خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سےتحریک عدم اعتماد مسترد کردی گئی ہے جس کو اپوزیشن نےغیر آئینی قرار دیتے ہوئےقومی اسمبلی میں دھرنے کا فیصلہ کیا ہےاور سپریم کورٹ جانے کا بھی اعلان کردیاہے۔