ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا،محکمہ خزانہ نے بجٹ سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی

اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا،محکمہ خزانہ نے بجٹ سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ نے بجٹ سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی۔سمری میں کہاگیا کہ کوئی بڑایا لمبا چوڑا ترقیاتی بجٹ نہ دیاجائے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نےمستحکم بجٹ بنانے کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی۔سمری میں کہاگیا کہ کوئی بڑایا لمباچوڑاترقیاتی بجٹ نہ دیاجائے۔ پہلےسےجاری منصوبوں کومکمل کرنےکوترجیح دی جائے۔

ذرا ئع کے مطابق  اگلےمالی سال کا ترقیاتی بجٹ موجودہ سال سےکم ہونےکی توقع ہے۔ساتھ ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نے آگاہ بھی کر دیا کہ حکومت پنجاب اور محکمہ خزانہ کے پا س اس بار بجٹ بہت کم ہے۔اس لیے پہلے جن منصوبوں پر کام جاری ہے وہ کیے جاہیں۔