ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی وائرس کے حملے، مثبت کیسز کی تعداد 525 تک جاپہنچی

ڈینگی وائرس کے حملے، مثبت کیسز کی تعداد 525 تک جاپہنچی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری : ڈینگی وائرس کے حملے جاری،37 نئے مریض ہسپتال جاپہنچے۔ مثبت کیسز کی تعداد 525 تک جاپہنچی ، مچھروں کی افزائش میں اضافہ جبکہ  مزید 1 ہزار43 مقامات سے لاروا برآمد۔
 شہر میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری ہیں ۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار کے 37 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ شہر میں مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہورہا ہے اور شہر کے مزید 1043 مقامات سے لاروا برآمد ہوا جسے تلف کر دیا گیا ۔