ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں سیلابی صورتحال پرمیئر لندن کا اہم ٹویٹ

 پاکستان میں سیلابی صورتحال پرمیئر لندن کا اہم ٹویٹ
کیپشن: mayor of london
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لندن کے میئر  صادق خان کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا  گیا ہے۔

تفسیلات کے مطابق  لندن کے میئر صادق خان نے پاکستان کے سیلاب زدگان سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک  پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میرے احساسات اور جز بات متاثرین کے ساتھ ہیں بلکہ نا صرف میں پورا لندن ہی انکے لیے فکر مند ہے۔ 

صادق خان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کی تصویریں دیکھ کر غمزدہ ہوئے ہوں گے۔ٹوٰیٹ کے آخر میں صادق خان نے متاثرین کے لیے امداد کی اپیل بھی کی ہے۔