ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہریوں کے لئے تشویشناک خبر

ڈینگی،محکمہ صحت،ہسپتال،سٹی42
کیپشن: Azadi chawk lahore,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید) ڈینگی بے قابو ہوگیا، مزید 119 نئے مریض سامنے آگئے، ہسپتالوں میں سینکڑوں افراد زیر علاج ہیں۔

ڈینگی کے وار میں تیزی آگئی ہے، شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثر 301 مریض زیر علاج ہیں جبکہ شہر کے مختلف 1ہزار477 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے جسے محکمہ صحت کی ٹیمز نے تلف کر دیا۔

طبی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ شہری ڈینگی سے بچائو کے لیے پورے آستین والی شرٹ پہنیں، مچھر مار لوشن کا استعمال کریں، احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ہی خود کو ڈینگی مچھر سے بچایا جاسکتا ہے۔