ویب ڈیسک: میری مرضی کا تبادلہ کیوں نہیں کیا؟ انسپکٹر نے سینئر افسر کو تھپڑ جڑ دیا ۔
مرضی کا تبادلہ نہ کرنے پر راوی زون کےانفورسمنٹ انسپکٹرنےسینئرافسرکوتھپڑرسیدکردیا،انفورسمنٹ انسپکٹرواصف ایوب سینئرافسرکودھمکیاں بھی دیتارہا،واصف ایوب نے نشے میں لیڈی افسرپارس زبیرکوہراساں کیا،واصف ایوب نے لیڈی افسرپارس زبیرکوتشددکانشانہ بھی بنایا۔
خاتون افسر کی درخواست پرتھانہ لاری اڈہ میں انسپکٹرکیخلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون افسر کے سٹاف نے مداخلت کرکےجان بچائی،اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات شامل کردی گئیں ۔