ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق 1زخمی

ملتان روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق 1زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: سبزہ زار کے علاقے ملتان روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق 1زخمی، ٹرک سوار موقع  سے فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سبزہ زار کے علاقے ملتان روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق 1زخمی، ٹرک سوار موقع سے فرار ہوگیا، تین لوگ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جارہے تھے کہ ٹرک نے ٹکر ماردی۔

جاں بحق ہونے والوں میں23 سالہ وقاص اور 19 سالہ آکاش شامل ہیں، زخمی طارق کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، ٹرک کو قبضے میں لیکر لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Shazia Bashir

Content Writer