ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین افسروں کے تبادلے

تین افسروں کے تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک : اسلام آباد میں وفاقی حکومت کےتین افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ مذہبی امور حافظ شفیق الرحمان خان کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا،  ڈپٹی سیکرٹری داخلہ ڈویژن خورشید احمد کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔تقرر کے منتظر فہد احمد  کوسیکشن افسر خزانہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔