ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نسلی تعصب کا کیس; پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کا ٹویٹ سامنے آگیا

layed for England Under-15 and Under-17 sides
کیپشن: Azeem Rafiq
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کو نسلی تعصب کا کیس، انگلش کرکٹ بورڈ نے یارکشائر کلب کے خلاف جلد انکوئری مکمل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 14 ماہ قبل میں نے  پی سی اے اور ای سی بی کرکٹ کو اپنے مسئلے کے بارے آگاہ کیا تھا اور ضرورت تھی کہ کوئی مجھے یارکشائر سے نکالے، مگر کسی نے میری بات پر یقین نہیں کیا کسی نے میری بات نہیں اور خود کو بچانے کے لئے مجھے اکیلا لڑنے کے لئے چھوڑ دیا۔وقت مکمل سچ ہے۔

علاوہ ازیں پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق نے اپنی کاؤنٹی یارکشائر پر نسل پرستی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نسل پرستانہ رویے کی وجہ سے وہ خود کشی کرنے کے قریب پہنچ گئے تھے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer