ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راک سٹار بون جووی نے میامی بیچ پر اچانک پرفارمنس کیوں منسوخ کردی؟

Bon Jovi, Corona
کیپشن: Jon Bon Jovi cancels performance
سورس: AP
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی راک گلوکار بون جووی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میامی بیچ میں اپنی پرفارمنس منسوخ کردی ہے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق وہ میامی میں پرفارم کرنے ہی والے تھے کہ میزبان نے اعلان کیا کہ بون جووی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور اب کنسرٹ میں گانے کی بجائے آرام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے اور ان کی حالت بالکل ٹھیک ہے۔ ان کے بینڈ کے کسی اور رکن کو ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔