ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر ہاؤس میں بڑی سیاسی بیٹھک

گورنر ہاؤس میں بڑی سیاسی بیٹھک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ پنجاب  اور گورنر پنجاب نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی، اس  دوران اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کا دھرنا بھی زیر بحث آیا۔

رہنماوں کے درمیان اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ دھرنا اس وقت ملکی مفاد میں نہیں، دھرنےسے کشمیر کاز سے توجہ ہٹائی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer