ویب ڈیسک: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد اور گردونو اح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔
تخت بھائی ، نوشہرہ ،باجوڑ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے خیبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آ گئے۔زلزلے کی ریکٹر سکیل پرشدت 5.0 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کےکا کہناتھا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 175کلو میٹر تھی۔