جنید صفدر : سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کی سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ۔
جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمن کی خواہش پر ان کے گھر جاکر ملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔
ملاقات میں جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔