ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

 انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل لاہور نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا.
 ملزم شاہد شریف نے 2019 میں شکایت کنندہ سے سعودی عرب میں ملازمت کرانے کا جھانسہ دے کر 4 لاکھ روپے بٹورے تھے۔ ملزم گزشتہ 4 سال سے روپوش تھا۔اسی طرح ایک اور کارروائی میں کمپوزٹ سرکل بہاولپور نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا ہے۔اشتہاری ملزم خادم حسین نے 2017 میں شکایت کنندہ کے بیٹے کو بیرون ملک میں ملازمت دلوانے کی غرض سے پیسے ہتھیائے تھے۔