ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعظم خان سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر بن گئے

اعظم خان سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر بن گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: اعظم خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

24 سالہ بیٹر اعظم خان کو گیانا ایمازون واریئرز نے منتخب کیا ہے، فرنچائز کی جانب سے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز دیے جائیں گے، یہ اس بار کسی بھی پاکستانی کو اس لیگ میں ملنے والا سب سے زیادہ معاوضہ ہوگا۔

اعظم خان اس قبل سی پی ایل میں بارباڈوس رائلز کا حصہ رہے ہیں، رواں سال کا ایڈیشن 16 اگست سے 24 ستمبر تک شیڈول ہے،عماد وسیم اور محمد عامر کو ایک بار پھر دفاعی چیمپئن جمیکا تلاواز نے منتخب کر لیا ہے۔