سٹی ٹریفک پولیس عرصہ دراز سے جوتوں سے محروم

سٹی ٹریفک پولیس عرصہ دراز سے جوتوں سے محروم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیشہ خان: سٹی ٹریفک پولیس میں ٹریفک وارڈنز اور اہلکار پانچ سالوں سے جوتوں سے محروم، وارڈنز بازار سے جوتے لے کر استعمال کررہے ہیں۔

سٹی 42  کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس میں ٹریفک اہلکاروں کو محکمہ کی جانب سے پانچ سال سے جوتے فراہم نہیں کیے گئے۔ وارڈنز بازار سے جوتے لے کر استعمال کررہے ہیں۔ محکمہ کی جانب سے وارڈنز کو بس وردیاں ہی فراہم کی گئی ہیں جوتے سمیت باقی آرٹیکل نہیں مہیا کیے گئے۔