پیر آف سندر شریف کا تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان

07:11 PM, 2 Jul, 2018

عطاءسبحانی
Read more!

قذافی بٹ :این اے 125 سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی سندر شریف کے پیر حبیب عرفانی چشتی سے ملاقات۔ پیر آف سندر شریف کا تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان ۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:بولو لاہور 20نومبر 2018    

ڈاکٹر یاسمین راشد نے پیر سندر شریف حبیب عرفانی چشتی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیر صاحب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور تمام مریدوں کو ہدایت جاری کی کے ڈاکٹر یاسمین کی انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کریں۔ پیر آف سندر شریف کا کہنا تھا کہ جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ھے۔ پاکستان کو سچے اور بہادر لیڈر کی ضرورت ھے۔ الیکشن میں جیت تحریک انصاف کی ہو گی۔ پیر آف سند شریف نے مریدوں کو تحریک انصاف کی انتخابی مہم چلانے کی ہدایات بھی کر دی۔

 

مزیدخبریں