عام انتخابات2018: سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم کے لئےموجیں

عام انتخابات2018: سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم کے لئےموجیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جہانزیب خان: جنرل الیکشن دوہزار اٹھارہ , سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم کے لئے موجویں  لگ گئیں۔ اے پلس ، اے کیٹگری ، ہائی پروفائل شاہراہیں اور بین شاہراہیں بھی تشہیر کے لئے دستیاب ہو گی ۔

مال روڈ پر تشہیری مہم کے حوالے سے ہر قسم کی اشتہار بازی بین ہے لیکن  پی ایچ اے رواں جنرل الیکشن میں بین شاہراہوں کو ممنوع قرار نہیں دے گی ۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سرکاری نرخ نامے سے پچاسی فیصد رعائتی نرخ وصول کئے جائیں گے۔  سیاسی جماعتوں کو جھنڈے لگانے کی اجازت نہ ہوگی ۔ گزشتہ الیکشن دوہزار تیرہ میں پی ایچ اے کو الیکشن مہم سے ستر لاکھ کی آمدن ہوئی ۔  دوہزار تیرہ میں سب سے زیادہ تشہیر پی ٹی آئی کی جانب سے کی گئی ۔ پی ایچ اے کے مطابق دوہزار تیرہ میں کوئی بھی سیاسی جماعت نادہندہ نہیں ہوئی ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔