ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد روانہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے :  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد روانہ ہوگئے، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کوالوداع کیا۔ 
انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عوام کی خدمت کی اعلی مثال قائم کی ہے۔ وزیراعلی محسن نقوی کی کارکردگی کا ہر کوئی معترف ہے۔ وزیراعلی محسن نقوی نے عوام کی فلاح کے منصبوے غیر معمولی سپیڈ سے مکمل کئے۔
واضح رہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان،انسپکٹرجنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور،سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، کمشنر لاہورڈویژن محمد علی رندھاوا اور اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے