ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں کروڑ وں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

پنجاب میں کروڑ وں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
کیپشن: School
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کا اگلا تعلیمی سال بدستور ضائع ہونے کا خدشہ ہے ۔
پہلی سے دسویں جماعت کی درسی کتابوں کی اشاعت رکے 2 ہفتے بیت گئے۔پبلشرز کو فنڈز نہ ملنے کے باعث درسی کتابوں کی اشاعت شروع نہ ہوسکی ۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب  سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔سیکرٹری ایجوکیشن ،پی ایم آئی یو ڈیپارٹمنٹ پبلشرز کو فنڈز جاری نہیں کررہے ۔یہی صورتحال رہی تو اپریل میں بچوں کو درسی کتابیں نہیں مل سکیں گی ۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے کل پبلشرز کا ہنگامی اجلاس بلا لیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر