فہد علی: لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کر کے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کرلیا ،ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی گئی۔ گرد و نواح
پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کے لیاقت آباد کے علاقے میں منشیات فروشی کا کاروبار کیا جا رہا ہے جس پر پولیس نے مخبر کی تعلیمی اداروںپر ملزم اعظم کو گرفتار کرلیا ،ملزم کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم اعظم سابق ریکارڈ یافتہ ہے اور لیاقت آباد کے علاقے میں تعلیمی اداروں اور اس کےمیں منشیات بیچنے کا کاروبار کرتا تھا ملزم کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔