(قیصر کھوکھر) سال 2018 میں پنجاب حکومت کے 14 اعلی افسران ریٹائر ہو ں گے۔
سال 2018 میں ریٹائر ہونے والوں میں الطاف ایزد خان، خالد ذوق، محمد اعتزاز، اشفاق حسین خان، غازی امان اللہ، رانا گلزار احمد، قاضی ظفر اقبال، لیاقت علی بھٹی، ریاض احمد شاد، عرفان قادر، ثاقب مجید، منظور احمد خان، اقبال بزدار اور اصغر مجید شامل ہیں ۔
تمام افسران گریڈ 18 سے اوپر کے افسران ہیں جو رواں سال ریٹائر ہو رہے ہیں۔