ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنمنٹ گلبرگ کالج خواتین کی طالبات کالج انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

گورنمنٹ گلبرگ کالج خواتین کی طالبات کالج انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) گورنمنٹ گلبرک کالج خواتین کی طالبات کا کالج انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج، طالبات کا انتظامیہ کی بے حسی پر کلاسز کا بائیکاٹ اور شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق گورنمنٹ گلبرگ کالج خواتین کی طالبات کالج انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج ہیں، طالبات کا کہنا ہے کہ سال بھر پڑھنے کے باوجود انتظامیہ داخلے نہیں بھیج رہی، جبکہ سینکڑوں طالبات کا مستقبل داؤ پرلگ گیا ہے ، انتظامیہ داخلے بھیجنےکیلئے اضافی پیسوں کا مطالبہ کررہی ہے۔

احتجاجی طالبات کا کہنا تھا کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کی طالبات کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، چھٹیوں کے اضافے جرمانے بھی لیے جاتےہیں۔