خبردار !سموگ خطرناک بیماریوں کا سبب ، بچنا کیسے ممکن ؟

smog
کیپشن: smog
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت مجید : شہر میں سموگ کے گہرے سائے ،ایسے میں کھلی فضاء میں سانس لینا بھی محال دوسری طرف سرکاری ہسپتالوں میں سموگ کے باعث ہسپتالوں میں مریض بڑھنے لگے.
 پروفیسر اشرف ضیاء نے کہا کہ سموگ کی وجہ سے پھیپھڑے بری طرح متاثر ہورہےہیں ۔ اکثر مریضوں میں دیکھا گیا کیا کہ سموگ کے باعث ان کے پھیپھڑوں کی مرض میں شدت کے ساتھ دل کے مسائل میں بھی اضافہ ہوا اور پھیپھڑوں میں پانی بھی جمع ہوا ۔

دوسرا بچے بھی بری طرح سموگ کی زد میں اکر بیمار ہورہے اس لیے شہریوں کو بہت زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت جبکہ تھوری سی لاپرواہی آپ کو تکلیف میں ڈال سکتی ہے ۔

اس لیے ضروری ہے جب بھی باہر جائیں تو ماسک لازمی لگا کر جائیں اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرکے اس زہریلی گیسس سے شہری خود کو بچاسکتے ہیں۔