ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت میں اہم شخصیت کی تعیناتی ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت میں اہم شخصیت کی تعیناتی ، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا۔

ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز  پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔