ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔
انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 42 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/RAYL9snOTm pic.twitter.com/ISMG4RarxV
— SBP (@StateBank_Pak) December 2, 2021
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو انڈیکس 45 ہزار 369 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے اندر اندر 1033 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اب تک انڈیکس 44 ہزار 335 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔