ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم اے ، ایم ایس سی پرائیویٹ پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری

punjab university
کیپشن: punjab university
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے ، ایم ایس سی میں پرائیویٹ پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری،اس سال ایم اے اور ایم ایس سی کے پرائیویٹ امیدواروں صرف 13 مضامین میں امتحان دیں سکیں گئے۔
 پنجاب یونیورسٹی کےزیر اہتمام ایم اے ،ایم ایس سی کے لئے رجسٹریشن آن لائن کی جائےگئی۔اس ایم اےاورایم ایس سی کے13مضامین میں اردو ، انگریزی ، پنجابی ، ریاضی سمیت دیگر نو مضامین میں امتحان لیے جائیں  گے ۔ایم اے اور ایم ایس سی میں رجسٹریشن کی سنگل فیس 4500 مقرر کی گئی ہے ، 31 جنوری تک کروائی جا سکے گی۔ایم اے اور ایم ایس سی میں رجسٹریشن دوگنا فیس کے ساتھ 16 مئی تک کی جا سکے گی ۔ ایم اے اور ایم ایس سی میں کی رجسٹریشن کے لئے امیدوار کا بی اے ، بی ایس سی یا مساوی امتحان 2021 یا اس سے قبل پاس ہونا ضروری ہے