ویب ڈیسک : ایپل کمپنی نے اپنے ملازموں کے لئے کمپنی کے اندر ماسک پہننے کی شرط ختم کردی ۔
دنیا میں کرونا کی بگڑتی صورتحال میں بہتری کے بعد کمپنیو ں نے اپنے صارفین اور ملازموں کے لئے کورونا ایس او پی میں میں نرمی کردی ۔ ایپل کمپنی پہلی کمپنی ہے جس نے اپنے ملازموں کے لئے ماسک پہنے کی شرط کمپنی کے اندر ختم کردی ہے ۔
ایپل کمپنی کا کہنا تھا کہ کرونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد ماسک کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، لیکن اگر کوئے ماسک اپنی مرضی سے پہننا چاہتا ہو تو وہ پہن سکتا ہے ۔