اویس کیانی: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ سےخطاب کے ساتھ نیا پارلیمانی سال کا آغاز کیا جائے گا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں صدر ِ مملکت کے پارلیمان سے خطاب پر بحث ہوگی ۔