ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدد کرتے ہوئے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے ، نیلم منیر

مدد کرتے ہوئے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے ، نیلم منیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی )نامور اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کی مدد کرتے ہوئے ان کی عزت نفس کا خیال رکھنا چاہئے۔

نیلم منیر نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ موجودہ صورتحال میں دن و رات دوسروں کی مدد اور خدمت انجام دے رہے ہیں خواہ وہ ڈلیوری بوائے ہو یا گھروں پر کام کرنے والے ملازم، ہمیں ایسے لوگوں کا درد محسوس کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بہت سے لوگ عزت نفس کی خاطر دوسروں سے صدقہ نہیں لیتے۔ لیکن یہ وقت ہے کہ ہم سب ایسے لوگوں کے لئے قدم آگے بڑھائیں اور عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ان کی مدد کریں۔

View this post on Instagram

Personal Appeal ????

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) on

Malik Sultan Awan

Content Writer