ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت علی عباسی کوہسار کی حدود سے گرفتار کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی کے آفیشل پیج پر صداقت علی عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی گئی, جس کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما صداقت علی عباسی کوہسار کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔