ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کا اعلان

مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف  صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دیدی گئی۔ 

پنجاب بار کونسل نے کل صوبہ بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے وائس چیئرمین پنجاب بار کا کہنا ہےکہ مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ 

وکلاء رہنماؤں نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔