ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایشیا کپ کیلئے پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کیخلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، پاکستان کی نیپال کیخلاف افتتاحی میچ والی پلیئنگ الیون برقرار رہے گی۔ ٹیم میں کپتان بابراعظم، نائب کپتان شاداب خان، امام الحق شامل ہیں، فخرزمان ، آغا سلمان، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز بھی ٹیم کا حصہ ہیں، فاسٹ بولرز میں نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رﺅف شامل ہیں۔