ویب ڈیسک : اداکارہ عروہ حسین نے سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے شہریوں کو سراہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عروہ حسین نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر لکھا کہ آج یہ دیکھ کر دل خوش ہو رہا ہے کہ ہم سب مل کر اس مشکل گھڑی میں سیلاب سے متاثر ہونے والے لوگوں کی مدد کے لیے متحد ہیں ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اگر ایسے ہی ہم مل کر پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں تو ملک کتنی ترقی کر سکتا ہے۔
اداکارہ کی ٹویٹ پر محمد شاہ نامی ایک صارف نے کمنٹس میں ردعمل دیا اور لکھا کہ یہی اصل مسئلہ ہے کہ عوام متحد ہیں وہ مل کر کام کر سکتے ہیں لیکن سیاستدان اور ان کے معمولی فائدے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا لہٰذا حوصلہ رکھیں اور قدرت کو فیصلہ کرنے دیں۔
Someone said to me today:“it’s heart warming to see how we are united as a nation in the times of this natural catastrophe, imagine how we could prosper as a country if we worked together like this everyday, for the betterment of Pakistan!” - That did hit me! #PakistanFloods2022
— URWA HOCANE (@VJURWA) August 31, 2022