ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائےگا

Islamabad High Court, Imran Khan Bail petitions, Verdict on bail petitions
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنائے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر دو ستمبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے لئے جو کاز لسٹ جاری کی ہے اس میں عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ پیر دو اکتوبر کو سنانے کی اطلاع شامل ہے۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی کے سبب عمران خان کی ضمانتیں خارج کر دی تھیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے ان مقدمات میں متعلقہ عدالتوں کے حتمی فیصلے تک گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی۔