ویب ڈیسک :سندر پولیس کی کارروائی کے دوران 2 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیاگیا،ملز ما ن میں احسن علی اور محمد یاسر شا مل ہیں جو کہ منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں متعدد بار جیل جاچکےہیں۔
درج مقدمہ کےمطابق ملزمان کے قبضہ سے 2 کلو 450 گرام چرس برآمد ہوئی۔