ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتظامیہ کا غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن

انتظامیہ کا غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( در نایاب ) ایل ڈی اے کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، ایک عمارت مسمار جبکہ ایک بلڈنگ سربمہر کردی گئی۔

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ اورانفورسمنٹ کے عملے نے فیروز پور روڈ پر واقع وینس ہاؤسنگ سکیم اور شاداب کالونی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔ وینس ہاؤسنگ سکیم کے پلاٹ نمبر 240 بلاک اے پر غیر قانونی زیر تعمیر عمارت مسمار جبکہ شاداب کالونی کے بلاک سی میں واقع پلاٹ نمبر 238 پر واقع عمارت کو سربمہر کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ اظہرعلی کی زیر نگرانی کارروائی کی گئی۔