سٹی42: صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن امان کے ہونے والے اجلاس کئے گئے فیصلوں سے متعلق اپیکس کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا .
صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی اپیکس کمیٹی سے منظوری لی جائے گی ۔
سیف سٹی منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔